Category: پاکستان کلچرل فورم
فن اور فنکار ثقافت کے اصل ترجمان ہین اس لیئے شب و روز ان کی کاوشوں کو مد نظر رکھتے ہوئے بہت جلد ،، منشور ،، اسی ہفتے پیش کر دیا جائے گا ، تیاری کیجیئے اسی ہفتے دھماکہ کر دیا جائے گا جو کہ آپ سب کی امنگوں کے عین مطابق ہو گا ۔ دور و نزدیک سے بہت سارے فنکاروں کے فون آئے ان سب کو جلدی مطلع کر دیا جائے گا ۔ اس فورم میں شامل ہر ممبر کو عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھا جائے گا ۔یہ ہفتہ اس فورم کی بنیادین مضبوط کرنے کا ہے ۔ انشا اللہ ہم سب یکجہتی سے اس کی آبیاری کریں گے۔ ہمارے ساتھ رہیئے گا ( الحاج چوہدری محمد بشیر شاد 21 اپریل 2015 بروز منگل )
میٹنگ پوائنٹ
پاکستان کلچرل فورم
ج 18 اپریل 2015 بروز ہفتہ شام 6 بجے سے رات 10 بجے تک راجہ ہاوس میں فن اور فنکار کی صلاحیتوں کا عملی طور جائزہ لیا گیا جس میں کامیاب فنکاروں کو ،، پاکستان کلچرل فورم ،، مین نمایان جگہ دی گئی ، جس کی تصویری جھلکیاں اور ویڈیوز جاری کر دی گئی ہین …مزید پڑھیں