،، نمی دائم ،، غزالہ پرویز

برائے سلسلہ مکالمات مکالمہ نمبر: 36 تحریر: غزالہ پرویز عنوان:نمی دانم “باہر چلیں ؟ موسم اتنا حسین ہو رہا ہے ۔۔۔۔ ” “حسین ؟ ارے بھئ سرد، ٹھنڈ ہے جاڑا ہے جاڑا اور جاڑے کی رات باہر ؟ ویسے بھی میں نیوز دیکھ رہا تھا ۔۔۔۔” “نیوز تو بار بار ہر چینل سے آتا ہی …مزید پڑھیں

،، ہنس کی چال ،، ۔۔۔۔ضوفشاں نون

35″ندائے وقت (سلسلہ مکالمات) عنوان ۔۔۔۔ہنس کی چال تحریر۔۔۔۔۔ضوفشاں نون بینر ۔۔۔ محمدزبیرپنوارقادری کچھ لکھا ? “, دوست نے سگریٹ چھینی . “ابھی نہیں “سگریٹ واپس لیتے ہوے۔۔ کیا سوچا ہے۔۔ اس بار ہلا کر رکھ دوں گا۔۔ ہی ہی , پچھلی بار تو ,تو خود ہل گیا تھا ,اتنی گالیاں پڑی تھیں۔۔ گالیوں سے …مزید پڑھیں

،، ٹیلی فون کی گھنٹی ،، امین صدرالدین بھایانی۔

34″ندائے وقت (سلسلہ مکالمات) عنوان۔۔۔ ٹیلی فون کی گھنٹی تحریر۔۔۔۔ امین صدرالدین بھایانی۔۔ (اٹلانٹا، امریکا) بینر ۔۔۔ محمدزبیرپنوارقادری میں پورے اہنماک کے ساتھ اپنےفرائض ِمنصبی کی انجام دہی میں مصروف تھا کے اچانک سامنے رکھے ٹیلی فون کی گھنٹی زٌور زٌور سے بجنا شروع ہوگئی، جس نے نہ صرف مجھے بٌری طرح سے چونکا دیا …مزید پڑھیں

،، عورت ،، ناصر صدیقی

33″ندائے وقت (سلسلہ مکالمات) تحریر ۔۔۔۔ ناصر صدیقی (پاکستان) عنوان ۔۔۔۔ عورت بینر ۔۔۔۔۔۔۔ محمدزبیرپنوارقادری ’’جاؤ اب اپنے رنگ و روپ اور جسم کو آواز دے کر کہو کہ تمہیں میری قید سے چھڑالے!‘‘قید کرنے والے مرد نے یہ کہہ کر قہہقہ لگایا۔ عورت پریشان نہ ہوئی۔مسکرا کر بلکہ تمسخر اڑانے والے انداز میں جواب …مزید پڑھیں

،، بیمار ذھن ،، ماہ جبین آصف

32″ندائے وقت (سلسلہ مکالمات) تحریر ۔۔۔ ماہ جبین آصف (پاکستان) عنوان۔۔۔۔ بیمار ذھن بینر ۔۔۔ محمدزبیرپنوارقادری کیا ھوا اداس ہو ؟؟ ھھمم…. آخر کیوں…… بتاؤنا….! یار لوگوں کے رویئے بعض اوقات بہت تکلیف دہ ہوتے ہیں.. چھلنی کر دیتے ہیں. دل اندر تک کاٹتے چلے جاتے ہیں اوہو!!… زندگی اسی کا نام ہے ڈیئر,,,,,, اک …مزید پڑھیں

،، ماحول بچاو ،، ۔۔ڈاکٹر ریاض توحیدی

31″ندائے وقت (سلسلہ مکالمات) عنوان ۔۔۔ماحول بچاو تحریر ۔۔ڈاکٹر ریاض توحیدی (وڈی پورہ ہندوارہ کشمیر(انڈیا) بینر ۔۔۔ محمدزبیرپنوارقادری طوطا:تو کیوں بغل میں چونچ دبائے مایوس بیٹھی ہو؟ مینا:تمہیں کیا موسم کی تبدیلی کا احساس نہیں ہورہا ہے۔ طوطا:احساس کیوں نہیں ہے ۔اس جلستی گرمی نے ہمارے کتنے ہی ہمجنس مار ڈالے’مگر ہم کر بھی کیا …مزید پڑھیں

،، ایک ملاقات ،، فرحین جمال

30″ندائے وقت (سلسلہ مکالمات) تحریر۔۔۔ فرحین جمال عنوان۔۔۔ ایک ملاقات بینر ۔۔۔ محمدزبیرپنوارقادری ہیلو ..! کیسی ہو ؟؟ جیسی تھی ..! کیسی ؟؟ ویسی جیسا تم سمجھتے ہو ! ہممممم …! کافی دنوں بعد نظر آئی ہو ..! تمہاری عقل کا قصور ہے … میری عقل کا ؟ نظر کا سمجھا جاتا ہے ویسے ..ھا …مزید پڑھیں

,, مرد اور عورت ,, ۔حمید قیصر

29″ندائے وقت (سلسلہ مکالمات) تحریر ۔۔۔حمید قیصر ۔۔ اسلام آباد (پاکستان) عنوان: مرد اور عورت بینر ۔۔۔۔ محمدزبیرپنوارقادری مرد: تم کو کس بات کا غرور ھے….؟؟؟ عورت: میں تم سے زیادہ خوبصورت ہوں… مرد: میں اس کائنات میں تم سے زیادہ اہم ہوں اس لئے تم سے پہلے پیدا کیا گیا… عورت: میں تم سے …مزید پڑھیں

،، مرے ہم نشیں،ہم سفر ،، عتیق رحمان

28″ندائے وقت (سلسلہ مکالمات عنوان ۔۔۔ مرے ہم نشیں،ہم سفر” (نظمیہ مکالمہ) تحریر ۔۔۔ عتیق رحمان. U.A.E بینر ۔۔۔ محمدزبیرپنوارقادری “اے عتیق،اے مرے ہم نشیں ،ہم سفر… برف میں ،پانیوں میں، دهویں میں ہے گهر.. زرد چادر میں لپٹے ہوئے ہیں شجر.. شہر جنگل ہے،جنگل میں سب جانور.. چهوڑ دو یہ زمیں ،چهوڑ دو یہ …مزید پڑھیں

،، تکمیل عشق ،، عروہ نیازی

27″ندائے وقت (سلسلہ مکالمات) عنوان ۔۔۔تکمیل عشق تحریر ۔۔۔ عروہ نیازی (میانوالی ۔۔پاکستان) بینر ۔۔۔۔ محمدزبیرپنوارقادری “دلہن سا رے ہنگا مے چھوڑ کے یہاں کیوں مو جود ہے۔” “جب دل میں ہنگا مہ مچا ہو بابا جی تو باہر کے ہنگا مے کوئی معنی نہیں رکھتے “ہنگا موں والے دلوں کو اپنے ہنگامے چھپا کے …مزید پڑھیں

،، آواز ،، رباب اعوان

26″ندائے وقت (سلسلہ مکالمات) تحریر۔۔۔ رباب اعوان ۔۔۔ خوشاب (پاکستان) عنوان ۔۔۔۔ آواز بینر ۔۔۔۔ محمدزبیرپنوارقادری میں رات کو اس وقت جب نیند بھی آغوش نیند میں ہوتی ہے مجھے جاگنے کا عذاب سہنا ہے. عذاب اورراحت کا وجود انسان کی تخلیق سے بھی پہلے تخلیق ہوا شاید. یا شاید یہ دونوں زندگی کے بچپن …مزید پڑھیں

،، شام زندگی ،، ہما فلک

25″ندائے وقت (سلسلہ مکالمات) تحریر ۔۔۔ ہمافلک (جرمنی) عنوان۔۔۔”شام زندگی ” بینر ۔۔ ہما فلک ” دیکھو تم میری کزن ہی نہیں بچپن کی دوست بھی ہو اس لئے ہی کہہ رہا ہوں ” “میں جانتی ہوں یہ تمہارا خلوص ہے لیکن___” “لیکن کیا ؟ اس تپتی دھوپ میں سائے کی ضرورت سے تم انکار …مزید پڑھیں