،، سفارتخانہ اور ہم ،، ایک جائزہ

سفارتخانہ اور ہم ایک جائزہ نوکِ قلم ۔۔ بشیر شاد ۔۔۔۔۔۔ ہیلو ۔۔۔۔۔۔۔ ہیلو ۔۔۔ ہیلو جی ۔۔ السلام علیکم آپ کہاں سے بول رہے ہیں ؟ جی سفارتخانہ پاکستان ایتھنز سے ۔۔۔۔ آپ کون صاحب بول رہے ہیں ۔۔۔۔ تو مجھے پہچانانہیں ابھی پرسوں میں نے کال کی تھی ۔ جی بولیں کوئی مسلہ …مزید پڑھیں

پاکستان اور خواتین کا اہم کردار ،، بشیر شاد

پاکستان ہاوس ایتھنز میں خواتین کی خصوصی دعوت اعلی سفارتکاری کا نمونہ ہے۔ ،،خاتونِ پاکستان،، محترمہ عاصمہ خالد عثمان قیصر مہمان نوازی میں پیش پیش رہیں ۔ ،پاکستان کی ترقی میں خواتین کے مقام ،کو سفیرِ پاکستان نے بہتر پیمانے پر اجاگر کیا ۔ ( اخبار ڈاٹ جی آر ) پاکستان ہاوس ایتھنز میں اعلی …مزید پڑھیں

کہانی ،، مسٹر ابو ،، قرۃالعین خرم ہاشمی

نانی دادی سے سنی دلچسپ اور نصیحت آموز کہانیوں کا انمول سلسلہ ،، بزم اطفال ،، ، کی کہانی ادبی دوستوں کی نذر Quratulain Khuram Hashmi 13 hrs ’’ مسٹر اُبو ‘‘ قرۃالعین خرم ہاشمی۔لاہور ایک بہت خوبصورت ،سرسبز وادی تھی اور اسی وادی میں ایک بہت اُونچا ، آسمان کو چھوتا ہوا پہاڑ تھا۔اسی …مزید پڑھیں

کہانی ،، تدبیر ،، سارا احمد

نانی دادی کی کہانیوں کے سلسلے کے لئےادبی دوستوں کی نذر کہانی ۔۔۔۔ ،، تدبیر ،،، تحریر ۔۔۔۔ ،، سارا احمد ،، دادی دوپہر کے کھانے کے بعد قیلولہ کرنا چاہتی تھیں اس لئے سیپ سے ٹال مٹول کر رہی تھیں کہ دوپہر کو کہانی سنانے سے مسافر راستہ بھول جاتے ہیں مگر سیپ بھلا …مزید پڑھیں

کہانی ،، شراکت ،، بشیر شاد

نانی دادی سے سنی کہانیوں کی تیسری کہانی ،، شراکت ،، تحریر : چوہدری محمد بشیر شاد دادی اماں دادی اماں کہتے پھولی سانسوں سے عاطف دادی کے قریب پہنچا تو دادی نے اپنی نظر کی عینک کو اپنی شال کے ایک کونے سے صاف کرتے ہوئے پوچھا کہ معاملہ کیا ہے اتنی دوڑ لگا …مزید پڑھیں

،، اللہ کا دیا کھاتی ہوں ،، عروج فاطمہ

برائے نانی دادی کی کہانی عنواں : اللہ کا دیا کھاتی ہوں ازقلم : عروج فاطمہ دبئی ایک بادشاہ کی سات بیٹاں تھی ایک دن بادشاہ بہت خوش ہوتا ہے اور اپنی ساتوں بیٹوں کو بلا کر پوچھتا ہے کہ میں تم سب سے ایک سوال پوچھوں گا اور اگر جواب اچھا لگا تو تمہارا …مزید پڑھیں

کہانی ،، ہائے رے ہم ،، غزالہ پرویز

نانی دادی سے سنی کہانیون کے سلسلہ ،، بزم اطفال ،، کے لئے ،، غزالہ پرویز ،، کی تحریر ہاۓ رے ہم لفظ “مرد” سنتے ہی ذہن میں طاقت، ہمت، جوش ، مضبوطی، جگر والے وغیرہ وغیرہ آنےلگتے ہیں ۔۔۔ اب اس میں کچھ تو اللہ تعالیٰ نے جسمانی اور جذباتی فرق رکھا اور کچھ …مزید پڑھیں

کہانی ،، جلی روٹی ،، بشیر شاد

نانی دادی سے سنی کہانیوں کے سلسلہ کی (کہانی نمبر دو ) ،،،،، جلی روٹی ،،،،،، تحریر ،،، چوہدری محمدبشیر شاد عاطف۔۔۔۔!! جی دادی اماں کھانا کھا لیا آپ سے پہلے کیسے کھا سکتے ہیں ، وہ گرما گرم چکن سوپ اور ساتھ میں تندوری نان آپ کے لئے ابھی لے کے آتا ہوں دادی …مزید پڑھیں

،، صحافی رنگ چہرہ ،، ڈاکٹر عشرت ناہید

40″نداے وقت (سلسلہ مکالمات) تحریر ۔۔۔۔ ڈاکٹر عشرت ناہید (انڈیا) عنوان۔۔۔صحافی رنگ چہرہ بینر ۔۔۔ فاطمہ عمران آج بڑے دنوں کے بعد زندگی نے جیسے ہی تھوڑی سی فرصت دی میں نے قلم اٹھایااور کچھ لکھنے کا من بنایا ۔ معمول کے مطابق موبائل پاس ہی تھا ابھی کسی موضوع پر دو جملے بھی مکمل …مزید پڑھیں

،، فکر و فن ،، سدرہ افضل / ساجد ہدایت

39″ندائے وقت (سلسلہ مکالمات) مکالمہ: فکر و فن تحریر : سدرہ افضل / ساجد ہدایت بینر۔۔۔ فاطمہ عمران شام! آپ کے خیال میں فکروفن کیا ہے؟؟ جی! کسی بھی فن پارے کو سمجھنے اور پرکھنے کے لئیے دو بنیادی طریقے ہیں. 1- فکر 2- فن فکر اپنے دور اور مصنف کی شخصیت کی عکاس ہوتی …مزید پڑھیں

،، پیراہن ،، ماورا سید

38″ندائے وقت (سلسلہ مکالمات) تحریر ۔۔ ماورا سید ۔۔ (کراچی ۔ پاکستان) عنوان ۔۔پیراہن بینر ۔۔ فاطمہ عمران جنم لیتے ہی مجھے پیرہن میں لپیٹ دیا گیاوقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مجھے نت نۓ پیرہن پہناۓ گۓ پیرہن اگر شوخ ہوتا تو میں شوخ بن جاتی ملائم ہوتا تو ملائمیت میں ڈھل جاتی گرم ہوتا …مزید پڑھیں

،، فیس بک ،، راجہ یوسف

37″ندائے وقت (سلسلہ مکالمات) تحریر۔۔۔ راجہ یوسف ۔(کشمیر ۔انڈیا) عنوان ۔۔۔۔۔۔ فیس بک بینر ۔۔۔ فاطمہ عمران ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ ۔۔۔ ہیلو میں ۔۔۔ ہیلو وہ ۔۔۔ کیسے ہیں آپ میں ۔۔۔ الحمدللہ وہ ۔۔۔ آپ نے ابھی تک میری بات کا جواب نہیں دیا میں ۔۔۔ بات ؟؟؟ یہ مذاق تو تم پچھلے ایک سال …مزید پڑھیں