،، گھنگھرو ،، عائشہ احمد

حقائق افسانوی سلسلہ-05 ” عشق و محبت” افسانہ نمبر 42 عنوان : گھنگرو تحریر : عائشہ احمد (فیصل آباد) “آپ بہت خوبصورت ہیں”۔ علی رضا خمار آلود لہجے میں بولا۔ نشے کا جادو سر چڑھ کر بول رہا تھا۔اور چندا کے حسن نے اس کے ہوش گھما دیے تھے۔ “یہ بات تو ہر دوسرا مرد …مزید پڑھیں

،، ایک معمولی آدمی کی محبت،، محمد جمیل اختر

حقائق افسانوی سلسلہ سیزن-05 ” عشق و محبت” افسانہ نمبر 41 عنوان : ایک معمولی آدمی کی محبت تحریر : محمد جمیل اختر (اسلام آباد) وہ آدھی پونی زندگی گزار رہا تھا ، بعض لوگ ساری عمر زندہ رہنے کے باوجود مکمل زندگی نہیں گزار پاتے مکمل زندگی تو بہت کم لوگوں کونصیب ہوتی ہے …مزید پڑھیں

،، رنگ رسیا ،، ثمینہ سید (لاہور

حقائق افسانوی سلسلہ سیزن-05 ” عشق و محبت ” افسانہ نمبر 40 عنوان : رنگ رسیا تحریر : ثمینہ سید (لاہور) ’’یہ والا سوٹ اٹھاؤ زیمل یہ جو تھوڑا سا دور ہے‘‘ ’’یہ، سرخ والا اوہ فادی یہ تو میں ہر گز نہیں خریدوں گی۔ کوئی پچاس کے قریب سرخ اور میرون سوٹ ہوں گے …مزید پڑھیں

،، وقت ،، فرح خان

حقائق افسانوی سلسلہ سیزن 5 افسانہ نمبر 39 افسانچہ موضوع عشق ومحبت عنوان وقت تحریر فرح خان ( بورے والا) میری پیاری دوست ۔۔ کیسی ہو؟ تمھارے خطوط ملتے رہے لیکن ذہن ودل پر کچھ اسطرح وقت کی مکڑی نے جالے بنے کہ چاہتے ہوئے بھی جواب نہ دے سکی ۔۔ آج الماری کی صفائ …مزید پڑھیں

،، شربت جاں فزا ،، فرزانہ روحی اسلم

حقائق افسانوی سلسلہ سیزن-05 ” عشق و محبت ” افسانہ نمبر 38 عنوان : شربتِ جاں فزا تحریر : فرزانہ روحی اسلم (کراچی) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دروازہ دھڑ سے کھلا۔عقب کی دیوار سے ٹکرایا۔،،آ آ آخ تھو۔،،اس گھناؤنی آواز کے ساتھ ہی اس نے اپنا رخ پھیر لیا۔بس ایک بار اس مولوی پر نگاہ پڑ گئی تھی،دوسری …مزید پڑھیں

،، اک پریم کتھا ،، شامیر شام

حقائق افسانوی سلسلہ سیزن-05 “عشق و محبت” افسانہ نمبر 37 — افسانچہ — عنوان : اک پریم کتھا تحریر : شامیر شام یہ میری اور اس کی دوسری ملاقات تھی کہ وہ میرے سامنے والی کرسی پر بیٹھ گیا رسمی سلام دعا کے بعد گویا ہوا کہ آپ نے کبھی محبت کی؟ میں ابھی کوئی …مزید پڑھیں

،، الوداعی ملاقات ،، فرحانہ صادق

حقائق افسانوی سلسلہ سیزن 5 موضوع عشق و محبت افسانہ نمبر 36 عنوان. الوداعی ملاقات تحریر .فرحانہ صادق۔ شبِ مہ تاب تھی۔ وہ چھت کی منڈیر پر کہنیاں ٹکائے، خلا میں تکتے ، زیرِلب کچھ بڑبڑا رہا تھا۔ زینے کے آخری سرے سے آتی، ساٹھ واٹ کے بلب کی روشنی، اس کے دل کش چہرے …مزید پڑھیں

,, نخچیر_ محبت ,, گل ارباب (پشاور)

حقائق افسانوی سلسلہ سیزن-05 “عشق و محبت” افسانہ نمبر 35 عنوان : نخچیر_ محبت تحریر : گل ارباب (پشاور) شادی کے بیس سال بعد اپنی بیوی کی موت کے آٹھویں دن مجھے اپنی مرحومہ بیوی سے شدید قسم کی محبت ہو گئی… اور محبت بھی ایسی گہری کہ جیسے کسی عروس_نو کی مانگ میں سجے …مزید پڑھیں

،، پگلے ،، سید تحسین گیلانی

حقائق افسانوی سلسلہ سیزن-05 “عشق و محبت” افسانہ نمبر 34 — مائکرو فکشن — عنوان : ” پگلے ” تحریر : سید تحسین گیلانی (ساؤتھ افریقہ) اک بات تو بتائیں۔۔ہم پر اتنا یقین ہے ۔جانتے ہیں کہ سانس بھی نہیں لیں گے آپ بنا ۔۔۔۔تو کیا ہماری تڑپ کی خبر نہیں ہے۔۔۔۔؟؟؟ کیوں ستاتے ہیں۔۔۔۔؟؟؟ …مزید پڑھیں

،، نقش بر آب ،، محمد علم الله (انڈیا

حقائق افسانوی سلسلہ سیزن-05 “عشق و محبت” افسانہ نمبر 33 عنوان : نقش بر آب تحریر : محمد علم الله (انڈیا) دہلی ایئرپورٹ۔ صبح آٹھ بج کر پچاس منٹ۔ میں ٹھیک وقت پر پہنچ گیا تھا۔ ایئر پورٹ کے ڈپارچر لاؤنج میں کھڑا اسے ارد گرد تلاش کر رہا تھا۔ مجھے یقین تھا کہ میں …مزید پڑھیں

,, نصیب کی بات ,, خالد قیوم تنولی، (واہ، پاکستان

حقائق افسانوی سلسلہ سیزن-05 “عشق و محبت” افسانہ نمبر 32 — افسانچہ — عنوان : نصیب کی بات تحریر : خالد قیوم تنولی، (واہ، پاکستان) ہم دونوں نے بغاوت کی۔۔۔ اور ذات پات کی پست تفریق پر تین پتھر پھینکے ۔۔۔ اور سماج کی بے رحم فصیلوں کو روندا اور جھوٹی عظمتوں کو اپنے پائے …مزید پڑھیں

،، عشق گزیدہ ،، اعجاز احمد راحیل (ساہیوال

حقائق افسانوی سلسلہ سیزن-05 “عشق و محبت” افسانہ نمبر 31 عنوان : عشق گزیدہ تحریر : اعجاز احمد راحیل (ساہیوال) وہ حجلہء عروسی میں سر جھکائے بیٹھی تھی۔کمرے میں دل و دماغ کو معطر کرنے دینے والی بھینی بھینی خوشبو ہر سو پھیلی ہوئی تھی۔جو اسے بہت بھلی لگ رہی تھی۔ان لمحوں کا اسے بہت …مزید پڑھیں