،، موئمنگ پول ،، خاقان ساجد

نمبر10 عنوان : سوئمنگ پول خاقان ساجد یہ واقعہ ۱۹۸۲ء کے موسم گرماکاہے۔میں پی ایم اے کاکول (جونئیرکیڈٹ بٹالین) میں زیر تربیت تھا۔ایک دوپہرمیں سوئمنگ پول پر گیا۔ بہت سے کیڈٹ تیراکی میں مصروف تھے۔مجھے تیراکی نہیں آتی تھی اور میں سیکھنے کا آرزومند تھا۔میرے دو دوستوں نے کہاکہ آؤ تمہیں سوئمنگ سکھاتے ہیں۔ انہوں …مزید پڑھیں

،، چور ،، فیصل قریشی

نمبر 9 عنوان : چور فیصل قریشی کراچی چوری کی اس واردات کو چند عاملوں سمیت سارا گاوں جنات کی کاروائی قرار دے چکا تھا کیسے نہ دیتا چوری کا ایسا طریقہ اس سے پہلے کبھی کسی نے سوچا نہ اختیار کیا ۔ پولیس کے قابل افسران چوروں کا کھوج لگانے کے جتنے طریقوں سے …مزید پڑھیں

،، بارش ،، ہما احمد

نمبر8 عنوان : بارش ہما احمد ( اسلام آباد ، پاکستان) سمندر اور بارش کس کو اچھی نہیں لگتی ۔اہل کراچی بارش کی چند بوندوں کو ترستے ہیں ۔ ہمارے لئے سمندر کسی نعمت سے کم نہیں جہاں اپنے وجود کو ٹھنڈی اور مستانی ہوا سے سیراب کرنے کے لئے ہر کوئی تیار رہتا ہے۔اس …مزید پڑھیں

،، چھٹی حس ،، حمید قیصر

نمبر7 عنوان : چھٹی حس حمید قیصر ( اسلام آباد – پاکستان) یہ غالبا 1999ء کا واقعہ ھے جب بھی یاد آتا ھے تو رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں. ان دنوں ہمارے آس پاس بہت سے دوست اور انکے دوست ہوا کرتے تھے. ایک دوست کی حادثے میں ٹانگ ٹوٹ گئی تو سارے اسکی عیادت کے …مزید پڑھیں

،، خوابوں کی تعبیر ،، خدیجہ کشمیری

نمبر6 عنوان : خوابوں کی تعبیر خدیجہ کشمیری بہت کوشش کی تھی نہیں لکھو,لیکن بھائی کی کڑیل جوانی جو دوسرے کے خوابوں کو تعبیر دینے کا فن بہ خوبی جانتا تھا دوستوں کے ساتھ بانٹ کر بہن ہونے کا فرض نبھانے کی چھوٹی سے کوشش.کشمیر زیر انتظامہ ہندوستان ضلع بڈگام میں عوام کی خدمت کرنے …مزید پڑھیں

،، معمولی ،، محمد جاوید انور بوبک

نمبر 5 عنوان : معمُولی محمد جاوید انور بوبک ( لاہور ، پاکستان) ——- ناقابل فراموش سے، میرے نزدیک ، اولا” مُراد وُہ واقعہ ھے جو نہ توبھُولے نہ بھُلائے جانے کے قابل ھو۔اس واقعے کا دلچسپ یا پیچیدہ ھونا ثانوی بات رہ جائے گی۔ سو جو واقعہ بیان کرنے جا رھا ھُوں وُہ مُجھے …مزید پڑھیں

،، بد دعا ،، ہما فلک

نمبر 4 عنوان : بد دعا ہما فلک ( جرمنی) یہ واقعہ مجھے میری ایک دوست نے سنایا اسی کی زبانی سنیے – دسمبر کا آخری ہفتہ تھا اور مجھے اپنی دوست کی شادی پر لاہور سے گوجرانوالہ جانا تھا – ان دنوں فلائنگ کوچز کا کرایہ زیادہ ہونے کی وجہ سے ہم ایک شہر …مزید پڑھیں

،، دستخط ،، د۔ امواج الساحل

نمبر 3 عنوان : دستخط تحریر : امواج الساحل ہمارا گاؤں ٹوبہ ٹیک سنگھ کے قریب ہے، جب ہائی وے کا ظہور پُر سعادت نہیں ہوا تھا، تو وہاں سے لاہور کا سفر کم از کم چھ گھنٹے کا ہوتا تھا، میں وہاں کام سے گئی، کچھ گھریلو استعمال کا سامان میرے نام سے بک …مزید پڑھیں

،، پاسبان ،، محمد خالد جاوید

نمبر 2 اردو ادبی محفل سلسلہ…ناقابل فراموش پاسبان محمد خالد جاوید …گوجرانوالہ …………………………………….. ستمبر سن ١٩٦٥ کی ایک گھپ اندھیری رات میں جب کہ پاک بھارت جنگ پورے عروج پر تھی .ایک ادھیڑ عمر عورت اپنے ساتھ دو معصوم بچوں اور ایک بچی کے ساتھ جن کی عمریں با الترتیب ١٠ ،٨ اور ٢ سال …مزید پڑھیں

،، پہلا پھاہ ،،اوپنر شاہد جمیل احمد

Sara Ahmad May 1 at 12:00am اردو ادبی محفل کے سلسلہ ،، ناقابل فراموش ،، تخلیق نو کی اوہنر تحریرنمبر 1 Shahid Jamil Ahmad April 11 at 12:13pm ناقابلِ فراموش واقعہ۔۔۔۔ پہلا پھاہ۔۔۔۔ شاہدجمیل احمد، گوجرانوالہ، پاکستان۔ پہلی چوری پہلا پھاہ، پنجابی زبان کا ایسا محاورہ ھے کہ جسے اس کے مستعمل کی بنا پرنہ …مزید پڑھیں

کہانی ،، تلوے ،، بشیر شاد

کہانی ۔۔۔۔ تلوے تحریر : چوہدری محمد بشیر شاد (ایتھنز ۔۔۔ یونان) سن بلوغت میں قدم رکھنے والا بارہ سالہ اکلوتا عاطف نانی اماں کی ایک روزہ آمد پہ لڑکپن کی حدود میں داخل ہو کر بچوں جیسی ضد پہ اتر آیا اور بڑے کروفر سے نانی کی گود میں سر رکھے اسے ایک ٹک …مزید پڑھیں

سلسلہ ،، ناقابل فراموش ،،

معزز ادبی دوستو آداب و تسلیمات ، تعظیم و تکریمات !! کرہ ارض میں بسنے والے بےشمار افراد کی زندگی میں کوئی نہ کوئی ایسا واقعہ رونما ہوتا ہے جسے وہ فراموش نہیں کر سکتا ۔ آپ کی زندگی میں وہ واقعات جن سے آپ متاثر ہوں یا جو ناقابل فراموش ہوں تحریر کرکے ارسال …مزید پڑھیں