ناولٹ ،، پلیٹ فارم ٹکٹ ،، از قلم بشیر شاد

افسانہ ،، پلیٹ فارم ٹکٹ ،، ناول،، دوریاں ،،سے ماخوذ ہے افسانہ نگار : چوہدری محمد بشیر شاد ایتھنز یونان بخدا مریم میں نے مسرت کے کان میں کچھ نہیں کہا ۔ والدین جب دوسرے والدین سے ملتے ہیں تو نتیجہ کیا نکلتا ہے ۔ ہونہہ ، اب سمجھی ۔۔۔ مریم تم بہت شرارتی ہوتی …مزید پڑھیں

ناولٹ ادھورے سپنے ،، چوہدری محمد بشیر شاد

افسانہ : ،، ادھورے سپنے ،، افسانہ نگار : چوہدری محمد بشیر شاد ڈیڈی ڈیڈی پکارتے للی سرپٹ باغیچے میں دوڑی جا رہی تھی اور عثمان اس کا پیچھا کر رہا تھا۔ لان میں بیٹھے مطالعہ کرتے فاروق نے للی کی آواز سنتے ہی کہا کہ ڈیڈی ممی گھرپہ نہیںہیں۔ مجھے بتا کیا ہوا ؟ …مزید پڑھیں

،، خواب ہمارے ،، خدیجہ کشمیری

خواب ہمارے چڑیوں کی چہچاہٹ صبح صبح سننا کتنا پیارا لگتا ہے.بابا چڑیوں کی چہچاہٹ کتنی اچھی لگتی ہے کیا میں آپ کی بتاےہوئے باتوں پر بڑی ہو کر عمل پیرا ہوسکتی ہوں ہاں کیوں نہیں میری جان میں چاہتا ہوں تمارے نام سے پہچان بنے زمرود کا بابا ہیں,خوشی سے بابا کا ہاتھ کو …مزید پڑھیں

پردیسی کی مجبوری ،، ابو سحر

اوپنر تحریر عنوان : پردیسی کی مجبوری تحریر : ابو سحر میرا نام عبدالصمد ہے میں پاکستان کے شہر گوجرانوالہ کا رہنے والا ہوں۔ پچھلے تین ماہ سے میں بحرین میں ایک شیخ کے یہاں بطور ڈرائیور کام کر رہا ہوں۔ بحرین آتے وقت یہ سوچ کر میں بہت خوش تھا کہ اسلامی ملک ہے …مزید پڑھیں

،، الارم ،، چوہدری محمد بشیر شاد

اردو ادبی محفل کا سلسلہ ،، ناقابل فراموش ،، کے لئے آخری تخلیقِ نو عنوان ،،، الارم ،،، تحریر : چوہدری محمد بشیر شاد ایتھنز ۔ یونان کرہِ ارض میں بسنے والی ہر ذی روح کی زندگی میں ایسے واقعات رونماآ ہوتے ہیں جو سدا کے لئے اپنے نقوش چھوڑے،، ناقابلِ فراموش ،، کے زمرے …مزید پڑھیں

،، چند لمحے ،، محمد خان

نمبر17 عنوان : چند لمحے محمد خان عصر کی آذان ابھی نہی ہوئ تھی، گیٹ کھلا تھا ، وہ بغل میں پلی اور ہاتھ میں درانتی پکڑے اندر آیا، یہ حرکت پسند تو بلکل نہی آئ تھی لیکن اس نے سلام کیا تو جواب دینا پڑا، اس سے پہلے کہ ہم اس پے غصہ کرتے …مزید پڑھیں

،، چیونٹی کا جھوٹ ،، سندھیہ

نمبر16 عنوان : چیونٹی کا جھوٹ تحریر : سندھیہ ::::::::::::::::::::::::::::::: یہ اس وقت کی بات ہے جب ہم چھٹی جماعت میں تھے…گرچہ کچھ کچھ سیانے ہوگئے تھے مگر طبیعت میں بچپنا غالب تھا… ہمارا گھر اس وقت گراؤنڈ فلور پر تھا…اور نچلی منزل پر ہونے کی وجہ سے اس گھر میں طرح طرح کے حشرات …مزید پڑھیں

،، عزم ،، ارشد نیاز

نمبر15 عنوان : عزم ارشد نیاز میرے سامنے بہت سارے خدا ہاتھ جوڑے کھڑے ہیں۔میں انہیں کبھی پوجا کرتا تھا۔ان کے سامنے گڑگڑاتا تھا کہ وہ میری مدد کریں مگر وہ خاموشی میں خاموشی سے مجھے اور کُچل دیا کرتے تھے۔ میں ہاتھ ملتے ہی رہ جاتا تھا۔ میری ماں کہتی تھی۔ “بٰیٹے ،جھکو مت …مزید پڑھیں

،، تکلیف اور احسان ،، میاں صداقت حسین ساجد

نمبر14 عنوان : تکلیف اور احسان میاں صداقت حسین ساجد 7 hrs دو دوست کسی ریگستان میں سے گزر رہے تھے. ایک جگہ کسی بات پر ان کی بحث ہو گئ. یہ بحث جھگڑے میں بدل گئ، تو ایک دوست نے دوسرے کو تھپڑ جڑ دیا. تھپڑ کھانے والے کو کو دکھ تو بہت ہوا، …مزید پڑھیں

،، ادھورا کھیل ،، سارا احمد

نمبر13 عنوان : ادھورا کھیل تحریر : سارا احمد (لاہور ، پاکستان) وقت تو شائد وہی ہے مگر میں نے زندگی کے شجر پر بہار اور خزاں کو ایک دوسرے پر سبقت لے جاتے دیکھا ہے اور اس کھیل کے اسرار ورموز سے ہنوز نابلد ہوں_ مشترکہ خاندانی نظام میں ڈرائیور کی موت کو بچپن …مزید پڑھیں

،، بیٹی تو رحمت ہے ،، امیر مشوانی

نمبر 11 عُنوان : بیٹی تو رحمت ہے امیر مشوانی یوں تو زندگی میں بہت سے ایسے واقعات رونما ہوتے ہیں جو کہ انسان نہیں بهول سکتا لیکن آج میں جس واقعہ کو قلم بند کر رہا ہوں_ یہ میری زندگی کا بہت ہی کربناک اور ناقابل فراموش واقعہ ہے_ ہمارا ایک رشتہ دار تھا_جس …مزید پڑھیں

،، لازوال ،، حیا غزل

نمبر12 عنوان : لازوال حیا غزل ہر انسان کی زندگی میں کچھ واقعات ایسے ضرور ہوتے ہیں جھنیں فراموش کرنا ممکن نہیں ہوتا.انکی یاد کبھی دل میں چھبن کا باعث بنتی ہے تو کبھی آنکھوں کے بھیگے گوشوں کی زینت بن جاتی ہے ایک ایسا ہی واقعہ لکھتے ہوئے میںاور کبھی ایک سیکھ بن جاتے …مزید پڑھیں