پاکستان کلچرل فورم

ج 18 اپریل 2015 بروز ہفتہ شام 6 بجے سے رات 10 بجے تک راجہ ہاوس میں فن اور فنکار کی صلاحیتوں کا عملی طور جائزہ لیا گیا جس میں کامیاب فنکاروں کو ،، پاکستان کلچرل فورم ،، مین نمایان جگہ دی گئی ، جس کی تصویری جھلکیاں اور ویڈیوز جاری کر دی گئی ہین ، مزید فنکاروں کو بھی مدعو کیا جائے گا اور ایک ایسی ٹیم تیار کی جا رہی ہے جو صحیع معنوں میں ادب و آداب کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے ملکی ثقافت کو بام عروج تک پہنچانے میں کوشان رہے گی ۔ ہفتے عشرے میں اس کا منشور اردو، انگریزی اور یونانی زبانون میں تیار کر لیا جائے گا ۔ اس وقت پچاس کے قریب فنکار اس میں موجود ہین۔
اج کی ملاقات میں بنیادی معماروں کو باقاعدہ مشاورت سے درج ذیل ذمہ داریان سونپی گئی ہین
1 ۔ الحاج چوہدری محمد بشیر شاد ( صدر )
2 ۔ استاد محمد باقر چغتائی ( نائب صدر )
3 ۔ راجہ زبیر اللہ خان ( جنرل سیکریٹری )
4 ۔ محمد فرحان ملک ( سیکریٹری اطلاعات و نشریات )
مزید فورم کی ترقی کے لیئے ہم آپ کو بتاتے رہین گے ، ہمارے ساتھ رہیئے گا

اپنا تبصرہ بھیجیں