وزیر دفاع محترم پانوس کامینوس کا انٹرویو

آج مورخہ 12 اپریل 2015 بروز اتوار یونان میں ایسٹر کے موقعہ پر alsos astratu کاتے ہاکی ایتھنز میں وزارت دفاع کی جانب سےایک انتہائی پیارے پروگرام کا اہتمام کیا گیا جس میں یونان بھر کی معزز شخصیات نے شمولیت کی جو کہ سب کی سب اپنے اس دن کو منانے کے لیئے وہاں یکجا تھیں اس تصویر میں الحاج چوہدری محمد بشیر شاد پاک ٹی وی کے ڈائرکٹر اور سنیئر اینکر پرسن یونانی وزیر دفاع محترم پانوس کامینوس کا انٹرویو لیتے ہوئے اس پروگرام میں میرے ساتھ میاں صفدر جاوید بھی تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں