،، یکجا کلام ،، دعا ایاز

برائےیکجا کلام
دعا ایاز
نمبر شمار57
کلام

اس سے کہنا کہ دکھائی تو دے
اس کی آواز سنائی تو دے

وہ وفادار ہے کیسے مانوں ؟
کم سے کم اپنی صفائی تو دے

گر تو بستا ہے واقعی مجھ میں
چاپ اندر سے سنائی تو دے

پیار سوتیلا نہیں دیتا اگر
چلو اپنا سگا بھائی تو دے

جس سفر کی کوئی منزل ہی نہیں
کیوں کہوں اس کی رسائی تو دے

دعا ایاز

،، یکجا کلام ،، دعا ایاز” ایک تبصرہ

  1. جواد فاروقی نے کہا:

    WAAAAAAAAAAAAAAAAAAAAAAAAAAAAAAH

اپنا تبصرہ بھیجیں